مداخلت کے جو واقعات اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں نے رپورٹ کیے وہ میرے چیف جسٹس بننے سے پہلے کے ہیں
نواز شریف نے بھی اپنے دورِ حکومت میں یہی کیا تھا، مریم نے اس روایت کو برقرار رکھا
صوبائی حکومتوں کے ساتھ مل کر سمگلنگ کا خاتمہ ضروری ہے،سمگلنگ کا خاتمہ کیے بغیر معیشت مستحکم نہیں ہو سکتی، شہباز شریف
قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20 ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا
الیکشن کمیشن نے 12پولنگ سٹیشنز کو دیکھا مگر دیگر کو نظر انداز کر دیا، عدالت کے ریمارکس
دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی حساس معلومات کی بنیاد پر کی گئی،آئی ایس پی آر
500 روپے اضافے کے بعد فی تولہ قیمت 2 لاکھ ، ساڑھے 42 ہزار ہو گئی
حملے کیلئے ہمیں راکٹ لانچر ، ہینڈ گرنیڈ اور اسلحہ فراہم کیا گیا ، حبیب اللہ